ٹورنٹو میں اگلے چند دنوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26اکتوبر ، 2019،
محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو اور گرد و نواح میں اگلے چند دنوں میں شدید بارشیں ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پیشن گوئی کے مطابق ہفتہ اتوار اس حوالے سے اہم ہیں کہ اس دوران تیس سے پچاس ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے۔بارشوں کے علاوہ تیز ہواﺅں کے جھکڑ چلنے کا بھی امکان ہے۔


متعلقہ خبریں