ٹورنٹو میں ایک ہفتے میں نو مقامات پر آتشزدگی کے واقعات ، فائر چیف کا اظہار تشویش

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
ٹورنٹو میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران نو مقامات پر آتشزدگی کے واقعات ہوئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ٹورنٹو فائر چیف نے اتنے واقعات پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے گھر اور ٹینٹ گرم رکھنے والی ڈیوائسز کے استعمال میں احتیاط برتنے کی اپیل کی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ زیادہ تر واقعات رات کو گھر یا کیمپ گرم رکھنے والی ڈیوائسز کے غلط استعمال یا لا پرواہی کی وجہ سے پیش آئے ۔


متعلقہ خبریں