ٹورنٹو میں بڑھتا ہوا تشدد مقامی روایات کے خلا ف ہے، پولیس چیف مارک ساﺅنڈرز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6اگست،2019
ٹورنٹو میں بڑھتا ہوا تشدد مقامی روایات کے خلاف ہے۔ اس بات کا اعلان ٹورنٹو پولیس چیف مارک ساﺅنڈرز نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلا ہفتہ اس لحاظ سے بہت ہی خراب گزرا کہ اس میں جرائم کی شرح بہت ہی زیادہ بڑ ھ گئی جسے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ جرائم پر قابو پانے کے لئے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف مزید قانون سازی کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں