ٹورنٹو میں تیز رفتار ڈرائیور وں کی شامت ،نئے کیمروں سے آٹھ ہزار ٹکٹ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2، اگست، 2020،
ٹورنٹو میں پچھلے مہینے نصب ہونے والے نئے کیمروں کی مدد سے اب تک تیز رفتاری کی حد عبور کرنے والے آٹھ ہزار ڈرائیوروں پر جرمانے کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ کاروائی شہر میں نصب پچاس سے زائد کیمروں کی مدد سے ممکن ہو سکی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹریفک حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر درج ہدایات کے مطابق ہی گاڑی چلائیں ورنہ انہیں چالان اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں