ٹورنٹو میں تین اسکول کورونا کیسز کے انکشاف کے بعد بند ، ٹورنٹو پبلک ہیلتھ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،29مارچ ، 2021
ٹورنٹو پبلک ہیلتھ کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹورنٹو کے تین اسکول کورونا کیسز کے انکشاف کے بعد بند کر دئیے گئے ہیں تاہم طلباءکو آن لائن تعلیم کی سہولت فراہم کی جاتی رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کورونا سے متاثرہ اسکولوں میں سینٹ ڈومینو اسکول اسکار بورو، نارتھ یارک پبلک اسکول اور وکٹوریا ولیج اسکول شامل ہیں۔اسکول بورڈ کے مطابق صورتحال بہتر ہوتے ہی اسکول دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں