ٹورنٹو میں دو عالمی نوعیت کے فیسٹیول کورونا کی وجہ سے ملتوی ، اگست تک ممکن نہیں، منتظمین

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز16 مئی ، 2020،
ٹورنٹو میں ڈان فورتھ اور جاز فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ فیسٹیول لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے کی پابندی کی وجہ سے ملتوی کئے گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی اگست تک جاری رہے گی لہذٰا اگست تک ان فیسٹیولز کے انعقاد کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان ہاورڈ لٹمین کا کہنا ہے کہ ان فیسٹیولز کا انعقاد اگلے چند مہینوں بعد بھی غیر یقینی کا شکار ہی نظر آتا ہے۔


متعلقہ خبریں