ٹورنٹو میں سردی کا آٹھ دہائیوں کا ریکارڈ بریک، پیرسن ائیر پورٹ پر پارہ منفی تین تک گر گیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
محکمہ موسمیات کینیڈا کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو میں سردی کا پچھلی آٹھ دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور منگل کی رات پیر سن ائیر پورٹ پر پارہ منفی تین درجے تک گر گیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ انیس سو انتالیس میں دو اعشاریہ دو منفی ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمے کے مطابق جلد ہی درجہ حرارت بڑھ کر بیس درجے تک پہنچ جائے گا۔ شہریوں سے احتیاط کی اپیل کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں