ٹورنٹو میں سچائی اور مفاہمت کا قومی دن منایا گیا

قومی آواز
کینیڈین نیو ز 1،اکتوبر ،2021
ٹورنٹو میں سچائی اور مفاہمت کا قومی دن سرکاری طور پر منایا گیا۔اس دن کے حوالے سے فوکس اس بات پر رکھا گیا کہ عوامی سطح پر تعلیمی شعور کو کیسے فروغ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں علاقے کے قدیم قبائلی لوگوں اور ان کے رہنماؤں سے بھی صلاح ومشورہ کیا گیا۔ ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اس بات پر زور دیا کے قدیم قبائل اور نئے آنے والوں کو آپسی روابط کو فروغ دینا چاہیے اور مل جل کر رہنے کی کوشش کرنی چاہیے۔


متعلقہ خبریں