ٹورنٹو میں عاشورے کی مجلس اور عزاداری کا پروگرام جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9ستمبر 2019،
ٹورنٹو میں عزاداری حسین کے سلسلے عاشورے کا پروگرام جاری کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کے مطابق مجلس کا انعقاد اسٹیلس ایونیو پر واقع کاسا رریکا بینکوئٹ ہال میں کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔عزادار گیارہ بجے ہال میں جمع ہوںگے ۔ ظہر کی نماز کے بعد مجلس ہو گی بعد ازاں ماتم اور زیارت ہو گی۔ سوا تین بجے حاضرین کے لئے نذر و نیاز کا اہتمام بھی ہو گا۔


متعلقہ خبریں