ٹورنٹو میں موسم سرد ، اتوار کو برفباری کا نیا ریکارڈ،محکمہ موسمیات کینیڈا

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
ٹورنٹو میں موسم سرد سے سرد تر ہوتا جا رہا ہے اور اتوار کی صبح ہونے والی برفباری نے پچھلے سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔محکمہ موسمیات کینیڈ ا کے مطابق اتوار کو انیس اعشاریہ چار سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل 2007میں سات اعشاریہ چھ سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔اس سے قبل تیس نومبر انیس سو چالیس میں تینتیس اعشاریہ پانچ برفباری ریکارڈ کی گئی تھی جو اب تک کا سب سے زیادہ ریکارڈ ہے۔


متعلقہ خبریں