ٹورنٹو میں موسم کی پہلی برف پڑ گئی، بچوں کی موج

ٹورنٹو 17 نومبر ، 2018
قومی آواز  ٹورنٹو

ٹورنٹو میں موسم کی پہلی برف باری نے اپنی جھلک دکھا دی ہے ۔اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے بچے سڑکوں پر نکل آئے اور خوب موج میلا کیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بچوںکو سرد موم میں باہر بھیجتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے۔


متعلقہ خبریں