ٹورنٹو میں نسلی امتیاز کے خلاف زبردست مظاہرہ، امریکی قونصلیٹ کے سامنے دھرنا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 جون، 2020،
ہفتے کو ٹورنٹو میں بڑ ے پیمانے پر جلسے جلوسوں کی سرگرمی دیکھی گئی۔ شہر میں نسلی امتیاز کے خلاف اور امریکہ میں جارج فلائیڈ نامی سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف دوبڑی ریلیاں نکالی گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مظاہرین نے کئی گھنٹے تک سڑکوں پر مارچ کیا اور امریکی قونصلیٹ کے سامنے کئی منٹ تک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔


متعلقہ خبریں