ٹورنٹو میں وائرس کا دوسر اشکار، مریض حال ہی میں چائنا سے آیا تھا، اتھارٹیز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29جنوری ، 2020،
وزارت صحت کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں کرونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آیا ہے جس میں وائرس کے جراثیم کنفرم کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اتھارٹیز کے مطابق مریض اور اس کی بیوی حال ہی میں چائنا کے صوبے گوانگ زو سے واپس کینیڈا آئے تھے۔ خاتون کو گھر پر ہی رکھا گیا ہے اور ان کی صحت پر مستقل نظر رکھی جا رہی ہے تاہم وہ صحتمند ہیں۔ائیر پورٹس پر چائنا سے آنے والے لوگوں کی چیکنگ کا مناسب انتظام کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں