ٹورنٹو میں واٹر فرنٹ میراتھن ریس کا انعقاد،ہزاروں افراد کی شرکت متوقع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو سٹی حکام کے مطابق شہر میں اتوار کو ایک عالمی میراتھن ریس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ستر سے زائد ممالک سے ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔ ریس صبح پونے نو بجے شروع ہو گی جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ڈرائیوروں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ اپنے راستوں کے تعین کےلئے نیوی گیشن کا سہارا لیں۔


متعلقہ خبریں