ٹورنٹو میں پر تشدد واقعات میں اضافہ،جلد وزیر اعظم سے ملاقات کروں گا، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اگست،2019
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری نے کہا ہے کہ وہ ٹورنٹو میں جاری گن کلچر کے خلاف جلد ہی مدد کے لئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کریں گے ۔ انہوںنے کہا کہ صرف پچھلے ہفتے کے دوران چودہ واقعات میں سترہ افراد زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ مئیر نے مزید کہا کہ وہ گن کلچر کے خلاف وزیر اعظم سے قانون سازی کی اپیل کریں گے۔


متعلقہ خبریں