ٹورنٹو میں چھوٹے ریٹیل اسٹور کھولے جائیں گے، اکیا ٹورنٹو کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7نومبر ، 2019،
فرنیچر اور دیگر گھریلو اشیاءبنانے والی عالمی فرم اکیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹورنٹو میں چھوٹے اسٹورروں کی چین کھو لے گی۔ ترجمان کے مطابق اب صارفین کے خریداری کے طریقے تبدیل ہو رہے ہیں اور لوگ خریداری کے لئے گھر سے دور جانا پسند نہیں کر تے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹورنٹو کے ہر علاقے میں صارفین کے لئے الگ الگ اسٹور کھولے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں