ٹورنٹو میں کرونا کی رفتار میں تیزی ،شہری حتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کریں، محکمہ صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
ٹورنٹو میں مقامی سطح پر لوکل آبادی میں کرونا پھیلنے کی رفتار میں تیزی آ رہی ہے۔ اس بات کا اعلان محکمہ صحت نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کریں تاکہ کرونا کے ایک سے دوسرے تک پہنچنے کے راستے کو ختم کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں