ٹورنٹو میں کوروناسے مشتبہ ایک سو سے زائد مقامات کی نشاندہی ،حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2020،
شہری انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ایک سو سے زائد ایسے مقامات کی نشاندہی ہوئی ہے جہاں کورونا پھیلنے کے امکانات ہیں۔ان مقامات میں کچھ بازار اور ایسی گلیاں بھی شامل ہیں جہاں لوگوں کی آمد و رفت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں معمولات زندگی شروع کرنے سے پہلے پر ہجوم مقامات پر حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں