ٹورنٹو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی ، محکمہ صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19 جون، 2020،
محکمہ صحت کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں کورونا وباءپھیلنے سے لے کر اب تک ایک ہزار متاثرہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد کا اسپتالوں میں علاج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹورنٹو میں ابھی بھی ایمرجنسی نافذ ہے تاہم شہر کھولنے کے لئے فیز ون شروع کر دیا گیا ہے ۔ توقع کی جا رہی ہے کہ جلد ہی فیز ٹو بھی شروع کیا جائے گا جس کے بعد شہر بہت حد تک بحال ہو سکے گا۔


متعلقہ خبریں