ٹورنٹو میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، میڈیکل آفیسر برائے صحت کا انتباہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 22،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو میڈیکل آفیسر برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو کہ آنے والے وقت کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بدھ کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میڈیکل آفیسر ایلین ویلا نے کہا کہ دوسرے ملکوں میں بھی کورونا دوبارہ اپنے پنجے گاڑ رہا ہے اور ایسے وقت میں پوری قوم کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور حفاظتی انتظامات پر پوری سنجیدگی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں