ٹورنٹو میں کورونا کے مزید سو کیس،مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
ٹورنٹو میں اتوار تک سو مزید کیس سامنے آنے کے بعد ٹوٹل کیسوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔شہر میں کورونا سے اب تک پچیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تریپن کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ابھی مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھ سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں