ٹورنٹو میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مظاہرین کے نرغے میں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5ستمبر 2019،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کو ٹورنٹو میں لبرل پارٹی ورکرز کی ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران انہیں ایک مظاہرے کا بھی سامنا کرنا پڑا جو ماحولیات کے حوالے سے مقامی تنظیموں نے ترتیب دیا تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مظاہرین نے ان سے ماحولیات کے حوالے سے مزید اقدامات کا مطالبہ کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں