ٹورنٹو نے ٹیکساس رینجرز کو ہرا دیا ،اڑتیس ہزار تماشائیوں نے پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،6اپریل ، 2021
ٹیکساس میں ہونے والے بیس بال کے ایک مقابلے میں ٹورنٹو کی ٹیم نے ٹیکساس رینجرز کو ہرا کر میچ جیت لیا تاہم میچ دیکھنے والے اڑتیس ہزار تماشائیوںنے کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹیکساس رینجرز نے اعلان کیا تھا کہ وہ ٹورنٹو کی ٹیم سے ٹیکساس گراﺅنڈ میں مقابلہ کرے گی اس موقع پر تماشائیوں کو بھی گراﺅنڈ میں آنے کی اجازت ہو گی ۔ یہ میچ لائیو دکھایا گیا جس میں ہزاروں افراد بغیر ماسک اور کسی حفاظتی انتظام کے اپنی سیٹ پر بیٹھے دیکھے جا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں