ٹورنٹو وولف پیک نے سپر لیگ کے لئے کوالیفائی کر لیا،فیدر اسٹون کو شکست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو وولف پیک نے رگبی گیم میں ہفتے کو ٹورنٹو میں ہونے والے میچ میں فیدر اسٹون کو شکست دے کر سپر لیگ میں کھیلنے کے لئے کوالی فائی کر لیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میچ کے دوران وولف پیک کے کپتان جوش میکرون نے بہترین کھیل پیش کیا اور کئی عمدہ موو بنا کر جیت کے لئے راہ ہموار کی۔


متعلقہ خبریں