ٹورنٹو ٹرانزٹ کمیشن اگلے برس کرائے بڑھائے گی

قومی آواز ۔ ٹورنٹو: ٹورنٹو ٹرانزٹ کمیشن نے اگلے برس کرائے بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ بجٹ میںکمی کے پیش نظر اخراجات کو برداشت کرنے کے لئے کیاگیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ بجٹ کمیٹی نے ٹرانزٹ سٹاف کو کرائے میں متوقع اضافے اور لوگوں کے رویئے کے بارے میں رپورٹ تیار کرنے کاکہا ہے۔


متعلقہ خبریں