ٹورنٹو پاگل خانے سے مریض فرار، پولیس کی دوڑیں، قریبی علاقے سے بازیاب

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز1دسمبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق ٹورنٹو دماغی امراض کے اسپتال سے ہفتے کی صبح ایک مریض محافظوں کو جل دے کر فرار ہو گیا جس پر اسپتال کے عملے نے فوری طور پر پولیس کو آگاہ کی۔ پولیس ترجمان ڈیوڈ ہاپکنز کے مطابق تیس سالہ پیٹرک کیمبل دماغی علاج کےلئے اسپتال میں داخل تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے سخت جد و جہد کے بعد مذکورہ مریض کو قریبی علاقے سے ڈھونڈ نکالا اور اسے دوبارہ اسپتال کے حکام کے حوالے کر دیا گیا جہاں اس کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں