ٹورنٹو پولیس کے بجٹ میں کمی کی جائے، شہریوں کی جانب سے ریلی میں حکومت سے مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29 جون، 2020،
ٹورنٹو میں اتوار کی شام ناتھن فلپ اسکوائر میں ہزاروں افراد نے پولیس کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے پولیس فنڈ میں پچاس فیصد کمی کرنے اور پولیس کو طاقت کے استعمال سے روکنے کے مطالبات پیش کئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ پولیس کو حد سے زیادہ اختیارات دے دئے گئے ہیں جن کا پولیس شہریوں کے خلاف بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں