ٹورنٹو کو وفاق کی طرف سے ٹی ٹی سی کے لئے چار سو ملین ڈالر فنڈز موصول،ڈگ فورڈ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13، اگست، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبوں کو دی جانے والی فنڈنگ میں سے چار سو ملین ڈالر کی رقم اونٹاریو کو موصول ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے مزید کہا کہ کورونا بحران کی وجہ سے میونسپلٹیز کو جو مالی بحران درپیش تھا اسے کم کرنے کے لئے حکومت ایک اعشاریہ چھ بلین ڈالر کی رقم فراہم کرے گی۔


متعلقہ خبریں