ٹورنٹو کی مسجد کو دھمکی آمیز پیغامات ارسال، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 13،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو کی ایک مسجد میں دھمکی آمیز پیغامات ملنے کے بعد پولیس سے رابطہ کیا گیا ہے ۔ مسجد انتظامیہ کے مطابق مسجد انتظامیہ کو پیغامات میں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ قومی سطح کی مسلم تنظیم کا کہنا ہے کہ مسجد کا نام سیکیوریٹی وجوہات کی بناءپر ظاہر نہیں کیا جا رہا ۔ پولیس نے شکایت کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں