ٹورنٹو کے بے گھر افراد میں کورونا پھیلنے کا انکشاف، ایک سو پینتیس کیس سامنے آ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25اپریل ، 2020،
محکمہ صحت ٹورنٹو نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بے گھر افراد میں جو کسی شیلٹر میں رہائش پذیر ہیں یا انہوں نے کسی اور جگہ اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے میں کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اب تک ایسے ایک سو پینتیس کیس سامنے آ چکے ہیں اور امکان ہے کہ ایسے بہت زیادہ مریض ان سینٹرز میں موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں