ٹورنٹو کے تمام بارز اور ریسٹورنٹس تا حکم ثانی بند رہیں گے، محکمہ صحت کا اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو میں تمام بارز اور ریسٹورنٹس تا حکم ثانی بند بند کئے جا رہے ہیں۔ ٹورنٹو میڈیکل آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ایلین ڈی ویلا نے تجویز دی ہے کہ ایسے تمام پبلک مقامات کو فوری طور پر بند کیا جائے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جہاں لوگوں کا ایک دوسرے سے قریبی کنٹیکٹ ہوسکتا ہے۔ موجودہ اقدام اسی تجویز کی روشنی میں اٹھایاگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں