ٹورنٹو کے تمام شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی، ساڑے تین سو سینٹرز کے قیام کا اعلان

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز، 2مارچ ، 2021،
میڈیکل ہیلتھ آفیسر ٹورنٹو نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو کے تمام شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی اس سلسلے میں وسیع پیمانے پر انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ ہیلتھ آفیسر کے مطابق شہر میں ساڑے تین سو ویکسینیشن سینٹرز قائم کئے جائیں گے جبکہ ان میں سے نو سینٹر یکم اپریل سے کام کا آغاز کر دیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں کائی ٹائم شیڈول نہیں دیا گیا ہے تاہم اس کا انحصار ویکسین کی بر وقت فراہمی پر ہے۔


متعلقہ خبریں