ٹورنٹو کے جیل خانے میں کورونا وباءپھوٹ پڑی ، ستر کیس کنفرم،پبلک ہیلتھ حکام

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،17مارچ ، 2021،
ٹورنٹو کے قریب ایٹی بکوک کے جیل خانے میں موجود قیدیوں میں کورونا پھیل گیا ہے۔ حکام کے مطابق اب تک کئے گئے ٹیسٹوں میں ستر قیدیوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تشویش کی بات یہ ہے کہ ان کیسوں میں سے چھتیس کیس واریانٹ کورونا کے ہیں جو ایک زیادہ خطرناک قسم قرار دی جا رہی ہے۔حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انتہائی حفاظتی اقدامات کے باوجودکورونا قیدیوں میں کیسے پھیلا۔


متعلقہ خبریں