ٹورنٹو کے دو حلقوں کے ضمنی الیکشن میں ووٹنگ پیر کو ہو گی، ترجمان الیکشن سیل

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 26،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشنز کا انعقاد پیر کو ہو گا ۔ اس بات کا اعلان الیکشن سیل کی جانب سے ایک میدیا بریفنگ میں کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پروگرا م کے مطابق ٹورنٹو سینٹر رائڈنگ سابق وزیر مالیات بل مورنیو کے مستعفی ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جنہوں نے اپنی نشست سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس نشست پر نو امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر گرین پارٹی کے امیدوار انامی پال نے وزیر اعظم سے یہ اپیل بھی کی ہے کہ کورونا کی وجہ سے یہ الیکشن ملتوی کئے جائیں۔


متعلقہ خبریں