ٹورنٹو کے سوئمنگ پولوں میںایک دن کے لئے کتوں کو بھی نہانے کی اجازت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2ستمبر 2019،
سٹی پارک کے حکام نے اتوار کو شہر کے دس منتخب سوئمنگ پولوں میں کتوں کو بھی نہانے کی اجازت دے دی ۔ اس اجازت کے بعد لوگ اپنے کتے لے کر سوئمنگ پولوں پر پہنچ گئے اور اپنے کتوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ اجازت صرف ایک دن کے لئے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے کتا مالکان کو دی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں