ٹورنٹو کے کونسلرز نے سیکولر ازم بل کے خلاف قرار داد پاس کر ڈالی،پریمر کی مذمت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوزیکم نومبر ، 2019،
کیوبک میں سیکو لر ازم کے نئے بل کے نفاذ کے بعد ٹورنٹو کے کونسلرز نے بل کے خلاف ایک قرار داد پاس کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس بل سے غیر مسیحی لوگوں کے حقوق پر ذد پڑے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بل میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی بپلک سرونٹ اپنی ڈیوٹی پر کوئی بھی مذہبی علامت استعمال نہیں کر سکے گا۔


متعلقہ خبریں