ٹوکیو اولمپک میں تمام مقابلے تماشائیوں کے بغیر منعقد کئے جائیں گے، ٹوکیو اولمپک کمیٹی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز9جولائی،2021
ٹوکیو اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اولمپک مقابلے اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے تاہم ان مقالوں میں تماشائی شرکت نہیں کر سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کمیٹی کے مطابق جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو میں کورونا کیسز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے لہذٰا احتیاطی اقدام کے طور پر اولمپک مقابلے تماشائیوں کے بغیر ہی کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اس اعلان کی جاپان کے وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں