ٹیم کے ایک کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اور رقم وصول کی، سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،21 جون، 2020،
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک ساتھی ٹیسٹ کرکٹر نے میچ فکسنگ کے بدلے بکیز سے ایک مہنگی گاڑی اور بھاری رقم وصول کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کرکٹر سلیم پرویز کے زریعے رقم کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انہوں نے انکار کر دیا۔انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے خلاف بات کرنے پر ہی ان کا کیرئیر مختصر کر دیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں