ٹینس اسٹار بیانکا اینڈرسکو سال کی بہترین ایتھلیٹ قرار،کینیڈین پریس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27دسمبر ، 2019،
کینیڈا کی مایہ ناز کھلاڑی اور ٹینس کی سپر اسٹار بیانکا اینڈرسکو کو سال کی بہترین ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہے۔ کینیڈین پریس کے مطابق بیانکا نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
بیانکا نے اس کے بعد بوبی روزنفیلڈ ایوارڈ بطور کینیڈا کے بہترین کھلاڑی کے حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں