ٹینس اسٹار بیانکا کا مسی ساگہ میں شاندار استقبال، مئیر نے شہر کی چابی پیش کی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16ستمبر 2019،
یو ایس جیتنے والی ٹینس اسٹاربیانکا اینڈریسکو کی جیت کا جشن منانے کے لئے سیلبریشن اسکوائر میں ہزاروں افراد نے جمع ہو کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔شہر کے مئیر بونی کرمبی نے اس موقع پر انہیں شہر کی چابی پیش کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے شہر کی ایک سڑک کا نام بیانکا کے نام پر بیانکا وے رکھ دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں