ٹیچرز کی تیسری ایک روزہ ہڑتال اٹھارہ دسمبر کو ہو گی، ٹیچرز یونین کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15دسمبر ، 2019،
ہائی اسکول ٹیچرز ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اپنے مطالبات کے حق میں وہ تیسری ایک روزہ ہڑتال کریںگے۔ ہڑتال اٹھارہ دسمبر کو کی جا ئے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس ہڑتال میں صوبے کے دس سے زائد اسکول بورڈ حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے مطالبات حکومت کے سامنے پیش کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں