ٹیچرز کی ہڑتال کے دوران بچوں کے والدین کو ساٹھ ڈالر ہرجانہ ادا کیا جا ئے گا،اسٹیفن لیز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15جنوری ، 2020،
وزیر تعلیم اونٹاریو اسٹیفن لیز نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں میں ٹیچرز کی ہڑتال کے دوران بچوں کے والدین کو ساٹھ ڈالر فی بچہ کی ادائیگی کی جا ئے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ رقم ان بچوں کے لئے مخصوص ہوگی جن کو خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔اس رقم کی فراہمی کا مقصد والدین کو ہونے والی تکالیف میں کمی کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں