ٹیچرز ہڑتال پر جانے سے گریز کریں, ان کے مسائل جلد حل کریں گے، پریمر فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے اونٹاریو کے ٹیچرز سے اپیل کی ہے کہ وہ ہڑتال پر جانے سے گریز کریں کیونکہ حکومت ان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے اور جلد ہی ان کے لئے چھٹیوں کے پیکج سمیت پینشن اور دیگر فوائد کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے ٹیچرز کی لگن اور تعلیمی خدمات پر خدمات پر ان کی تعریف کی۔


متعلقہ خبریں