ٹی ایل پی کا لانگ مارچ روکنے کے لئے جہلم میں خندقیں کھود دی گئیں، رینجرز تیار

قومی آواز
قومی نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
حکومت نے ٹی ایل پی کا لانگ مارچ روکنے کے لئے جہلم میں خندقیں کھود دی ہیں اور شہر آنے والے سارے راستے بلاک کر دئیے ہیں تاکہ کسی طرح ٹی ایل پی کے مارچ کو اسلام آباد پہنچنے سے روکا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکومت نے مارچ کو جہلم سے آگے نہ بڑھنے دینے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے اب تک پانچ دور ہو چکے ہیں جو سب کے سب ناکام رہے ہیں۔ ٹی ایل پی نے حکومت سے فرانس کے سفیر کو واپس کرنے اور جماعت کے امیر سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔


متعلقہ خبریں