ٹی ٹوئنٹی میں ایک اسپیل میں چار میڈن اوور، کینیڈا کے بولر نے تاریخ بنا دی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 19نومبر،2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکہ کے کوالیفائینگ راؤنڈ میں پاناما کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے کینیڈا کے بولر سعد بن ظفر نے ایک اسپیل میں چار میڈن اوور پھینک کر تاریخ بنا ڈالی۔ اس دوران انہوں نے 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ میچ کینیڈا نے 208رنز سے جیت لیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز کویت کے محمد اسلم کے پاس تھا جنہوں نے سعودی عرب کے خلاف فروری 2020 میں ایک میچ کے دوران تین رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کی تھیں۔


متعلقہ خبریں