ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اور صحافیوں کو ویزے جاری کئے جا ئیں گے، بھارت راضی

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،17اپریل ، 2021
بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم اور صحافیوںکو ویزے جاری کئے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان بھارتی کرکٹ کونسل نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بیان میں کہا گیا ہے صرف ٹیم اور میڈیا کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے لیکن ابھی تک پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے دینے کے معاملے پر خاموشی ہے حالانکہ پاکستانی کرکٹ بورڈ نے شائقین کے لئے بھی ویزوں کا معاملہ اٹھا یا تھا۔


متعلقہ خبریں