پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس، فوجی حکام نے شرکاء کو بریفنگ دی

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 8نومبر،2021

اسلام آباد میں پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فوجی حکام نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کی۔ اجلاس میں قومی سلامتی کی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر غور کیا گیا اور عسکری اداروں کے سربراہوں نے بریفنگ دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اجلاس میں مسلم لیگ نون کے شہباز شریف تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی جبکہ دیگر پارٹیوں کے اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔


متعلقہ خبریں