پارکنگ گیراج میں نا معلوم گلو بٹ کی توڑ پھوڑ ، بائیس گاڑیاں تباہ، ملزم کی تلاش شروع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5مارچ ، 2020
گیمبل ایونیو ایسٹ یارک میں ایک انڈر گراﺅنڈ پارکنگ لاٹ میں بدھ کی رات نا معلوم گلو بٹ نے بائیس گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ قریبی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ایسا ہی ایک واقعہ چار ماہ قبل بھی پیش آیا تھا جب اسی طرح متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے اور رہائشیوں سے ا س بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں