پارکوں میں عوام کا رش، شہری انتظامیہ اور حکام کا اظہار برہمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24 مئی ، 2020،
حکومتی اداروں کا سوشل ڈسٹینس قائم رکھنے کے لئے مسلسل اعلان کے باوجود پارک کھلنے کے بعد عوام کا جم غفیر پارکوں میں نکل آیا اور سوشل ڈسٹینس قوانین کا بالکل خیال نہیں رکھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عوام کی اس لا پرواہی اور غفلت پر شہری انتظامیہ اور اعلیٰ حکام نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت سرزنش کی ہے۔واضح رہے کہ شہری انتظامیہ نے شہر کے آٹھ سو پچاس پارک شہریوں کے لئے کھول دئیے ہیں


متعلقہ خبریں