پارک میں کھیلتی لڑکیوں پر نا معلوم شخص کا حملہ، پولیس کا شہریوں سے تعاون طلب

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،14مارچ ، 2021،
ٹورنٹو پولیس کا کہنا ہے کہ شام چھ بجے کے قریب بلور اسٹریٹ کے ایک پارک میں سیر و تفریح کے لئے آ نے والی کچھ لڑکیوں ایک شخص نے ہراساں کیا لڑکیوں کی وہاں سے جانے کی کوشش کے دوران نا معلوم شخص نے ان کا پیچھا کیاتاہم لڑکیا ں محفوظ جگہ پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق حملہ آور بیس سال سے زائد عمر کا ایک شخص ہے جس کا حلیہ نشر کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو اس بارے میں کسی قسم کی معلومات ہیں تو وہ پولیس سے رابطہ کرے۔


متعلقہ خبریں